فلسطین میں شدید بارشوں
کے سبب شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ، پولٹری فارم میں پانی جمع ہونے سے کئی
مرغیاں ہلاک ہوگئیں ۔
115%;">فلسطین کی
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد نکاسی آب کا ناقص انتظام ہونے کی وجہ
سے جگہ جگہ گندہ پانی جمع ہوگیا ہے ،شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرناپڑ رہا ہے
۔
جنوبی
علاقے رفاہ میں بارش کا پانی پولٹری فارم میں بھرجانے کے سبب درجنوں مرغیاں ہلاک
ہوگئیں، ادھر مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں ہلکی برفباری سے موسم خوشگوار
ہوگیا ۔